لاہور (کامرس ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے کاروباری ہفتے کا اختتام زبردست تیزی پر ہوا، 100 انڈیکس مزید 284.13 پوائنٹس بڑھ گیا۔کاروبار کا اختتام 320.26 پوائنٹس کی تیزی کے بعد 37321.70 پوائنٹس پر ہوا۔ جبکہ تیزی کے بعد 100 انڈیکس کی مزید تین حدیں بحال ہو گئیںپورے دن میں 0.87 فیصد کا کاروبار وا جبکہ 26 کروڑ 47 لاکھ 84 ہزار 648 شیئرز کا لین دین ہوا۔
سٹاک مارکیٹ بدستور تیز ، انڈیکس میں 284پوائنٹس کی تیزی
Jul 18, 2020