سرکاری چراگاہ پر قابضین میرے خلاف جھوٹ الزامات لگا رہے ہیں ‘ بشپ عاشر کا مران

ملتان ( سپیشل رپورٹر ) چیئرمین آل پاکستان منیارٹیز موومنٹ پاکستان ماڈریٹر بشب عاشر کامران نے کہا ہے کہ چک نمبر 13ایم آر میں سرکاری رقبہ چراگاہ پر نا جائز قابضین عوام سے فی کس 10000 ہزار فی مرلہ لے کر 10مرلہ کا پلاٹ الاٹ کر رہے ہیں میں نے ڈی سی،کمشنر اور متعلقہ محکماجات کو درخواست دے کر رکوایا اور ہائیکورٹ میں دائر کی اس بناء پر قابضین میرے خلاف جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں چرچ آف پاکستان ایک نان رجسٹرڈ ادارہ ہے جسے تسلیم نہیں کرتے اگر یہ رجسٹرڈ ہیں تو ثبوت پیش کریں میں آر پی او،سی پی او،ڈی سی سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ان کے خلاف قانونی کاروائی کر کے ان کو جھوٹے پادری لیو پال ہونے کا نوٹس لیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...