کرم پور ( نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر وہاڑی مہر اختر حسین نے کہاہے کہ ضلع وہاڑی میں حکومت کے مقر کردہ نرخوں پر آٹا کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے موثر اقداما ت کئے گئے ہیں ۔حکومت کی ہدایت پر ضلع بھر کے تمام شہروں ،قصبات میں سیل پوائنٹس ،کریانہ شاپس،پر دس کلو گرام آٹا کا تھیلہ 430روپے جبکہ 20کلو گرام آٹے کا تھیلہ 860میں فروخت کیا جارہا ہے ۔
ضلع وہاڑی میں مقررکردہ نرخوں پر آٹا کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے مؤثر اقدامات کئے گئے ہیں: مہر اختر حسین
Jul 18, 2020