نیلسن مینڈیلاکاعالمی دن آج منایا جارہا ہے

نیلسن مینڈیلا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے ۔نیلسن منڈیلا 18 جولائی 1918ء کو پیدا ہوئے جنہوں نے اپنی زندگی انسانی حقوق کے علمبردار کے طورپر انسانیت کی خدمت اورامن کے عالمی پیامبر کے طورپر وقف کی اور وہ آزاد جنوبی افریقہ کے جمہوری طورپر منتخب پہلے صدر تھے ۔اس دن کی مناسبت سے اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ہرشخص کی ذمہ داری ہے کہ وہ دنیا میں بہتری کیلئے تبدیلی لائے اوراس میں یہ صلاحیت ہے ۔مینڈیلا ڈے سب کیلئے موقع ہے کہ وہ تبدیلی کیلئے ملکر کام کریں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...