نیویارک (اے پی پی) امریکی ماہرین کے ایک گروپ نے2030 کے بعد انسانی دماغ کو چِپ سے کنٹرول کئے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ پروفیسر نے بتایا چپ کے ذریعے انسانی دماغ کو کنٹرول کرنے کا خیال اب کوئی سائنسی افسانہ نہیں رہا ۔کیونکہ اسے جلد حقیقت میں تبدیل کردیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ٹیسلا سمیت دنیا کی بڑی ٹیک کمپنیاں انسانی دماغ کو چپ کے ذریعے کنٹرول کرنے میں مصروف ہیں۔
امریکہ:2030 کے بعد انسانی دماغ کو چِپ سے کنٹرول کرنے کا انکشاف
Jul 18, 2021