بشار الاسد نے چوتھی  مرتبہ صدر کا حلف اٹھا لیا 

دمشق (نوائے وقت رپورٹ) شام کے صدر بشار الاسد نے چوتھی بار صدر کا حلف اٹھا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بشار الاسد مزید سات سال شام کے صدر رہیں گے۔ صدر بشار الاسد نے 95 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن