ترک اداک ار سے فراڈ کرنیوالا کاشف مرزا ایک اور کیس میں اشتہاری سیالکوٹ پولیس گرفتاری کیلئے پہنچ گئی

Jul 18, 2021

 لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) ترک اداکار انگین التان سے فراڈ کرنے والا ملزم کاشف ضمیر ایک اور کیس میں اشتہاری نکلا‘ تھانہ اگو کی سیالکوٹ کی پولیس ملزم کی گرفتاری کیلئے لاہور پہنچ گئی۔حکام نے  ملزم کاشف ضمیر کی حوالگی کی درخواست میں موقف اختیار کیا  ملزم نے اپنے دوست گل خان سے آٹھ لاکھ کا فراڈ کیا۔

مزیدخبریں