بند بوسن (نمائندہ خصوصی ) زمین دینے کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے بدنام زمانہ فراڈ یئے مہر مظہر عباس ساہی نے زمیندار ملک شان امیر بوسن سے جھانسہ دے کر ایک کروڑ چونتیس لاکھ روپے ہتھیا لئے۔ شان امیر بوسن نے کہا کہ مظہر عباس ساہی سے رقم واپس دلوائی جائے اور لوگوں سے فراڈ کے ذریعے بھاری رقوم ہتھیانے والے عادی مجرم کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ۔
فراڈ یئے نے شہری کو سبز باغ دکھاکر ایک کروڑ چونتیس لاکھ روپے ہتھیا لئے
Jul 18, 2021