لاہور(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقن سپنر تبریز شمسی نے کہا ہے کہ جب کرکٹرز کو بائیو سیکیور ببل میں رکھا جاتا ہے تو ایسے محسوس ہوتا ہے کہ کھلاڑی ایسے ہیں جیسے سرکس میں جانور وں کو پنجروںمیںرکھا جاتا ہے ۔ ہماری فیملیرز ‘زندگیاں کرکٹ سے باہر ہوتی ہیں ۔ ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ ہم سرکس کے جانور وں کی طرح پنجروں میںبند ہیں اور انہیں شو کیلئے باہر لایا جاتا ہے تو ہمیں بھی پریکٹس کیلئے باہر لایاجاتا ہے تاکہ شائقین کو محظوظ کر سکیں ۔
کرکٹرز بائیو ببل میں سرکس کے جانوروں کی طرح پنجروں میں رہتے ہیں : تبریز شمسی
Jul 18, 2021