ڈی ڈی سپیشل ایجوکیشن سنٹر گوجرانوالہ محمد طارق نذیر کی گریڈ19 میں ترقی

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) ڈپٹی ڈائریکٹر سپیشل ایجوکیشن سنٹر گوجرانوالہ محمد طارق نذیر کی گریڈ19 میں ترقی،ڈائریکٹرجنرل پنجاب سپیشل ایجوکیشن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر سپیشل ایجوکیشن سنٹر گوجرنوالہ محمد طارق عزیز کوفنانس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کئے گئے ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے نوٹیفکیشن کے تحت اگلے سکیل میں پروموٹ کیاگیاہے۔محمد طارق عزیز قبل ازیں سکیل 18 میں کام کررہے تھے اور اب ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے بعد انہیں گریڈ19 میں ترقی دے کر نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...