کوئٹہ(بیورو رپورٹ) فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ کے علا قے جان محمد روڈ پر فائرنگ سے آزاد خان نامی شخص جاں بحق ہو گیا، پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔
کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،شہری ہلاک
Jul 18, 2022