پاکستانی عوام ڈٹ کر شہباز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں:عابد رضا کوٹلہ

گجرات (نامہ نگار) صدر مسلم لیگ ن گوجرانوالہ ڈویژن و ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے کہا سابق نا اہل اور نالائق وزیر اعظم عمران خان قیادت سے نکل کر ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے ، عوامی حکومت کے خلاف ہر سازش کا ڈٹ کر جواب دے رہے ہیں خالی جھولی کے ساتھ عوام کے پاس جائیں گے ، ہم اپنی شاندار کارکردگی لیکر جائیں گے ، انہوں نے کہا وعدوں کے ایفاء کی وجہ سے پاکستانی عوام ڈٹ کر شہباز  شریف کے ساتھ کھڑے ہیں جس سے ہر سازش ناکام ہوتی جا رہی ہے ، انہوں نے کہا کہ عمران نیازی 2023 کے انتخابات میں خالی جھولی کے ساتھ عوام کے سامنے پیش ہونگے ، جبکہ ہم شاندار کارکردگی لیکر عوام کی عدالت میں رو برو ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن