ضمنی انتخابات: بازار ویران‘ لوگ دن بھر  ٹی وی سکرینوں کے سامنے بیٹھے رہے

کمالیہ ( نامہ نگار ) پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات نے بازار ویران کر دئیے۔ سڑکوں پر اکا دکا افراد ہی نظر آئے۔ تمام لوگ ٹی وی سکرینوں کے آگے بیٹھے رہے۔

بازار ویران

ای پیپر دی نیشن