80فیصدقیدیوں کے مقدمے  زیر سماعت ہیں،بھارتی چیف جسٹس

Jul 18, 2022

جے پور(اے پی پی)بھارت کے چیف جسٹس این وی رمنا نے زیر سماعت قیدیوں کی بڑی تعداد کے سنگین مسئلے کو حل کرنے کے لیے اقدامات پر زوردیا ہے۔ این وی رمنا نے جے پور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں 6.10لاکھ قیدیوں میں سے تقریباََ 80فیصدکے مقدمے زیر سماعت ہیں۔
بھارتی چیف جسٹس

مزیدخبریں