راولپنڈی (اکمل شہزاد سے) پی آئی اے کا شارجہ سے آنے والا طیارہ 320 سول ایوی ایشن سے سرٹیفیکیٹ آف ایئر وارڈینس لینے کے بعد فلائنگ آپریشن میں شامل ہو جائے گا، پی آئی اے ذرائع کے مطابق سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کیلئے پی آئی اے کو مزید 2سے 3 دن درکار ہونگے۔
فلائنگ آپریشن