جمر و د: اراضی تنازعے پر فا ئر نگ کا تبا دلہ، تین ا فر ا د ز خمی

Jul 18, 2022

جمر و د(نا مہ نگا ر)جمر و د میں اراضی کے تنازعے پر د و مسلح فریقین کے د ر میان فا ئر نگ کے تبا دلے میں تین ا فر ا د شد ید ز خمی ہو گئے ۔اطلاعات کے مطابق جمر و د کا علاقہ شاہ کس مستل خیل میں اراضی کے تنازعے پر دومسلح فریقین رحمان اللہ گروپ اور مشرق گر و پ کے د ر میا ن فا ئر نگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں تین ا فر ا د ر حما ن ا للہ ولد مینا گُل ،بخملی ولد گُل سید ا و ر مشرق ولد زردان زخمی ہو گئے ۔تھانہ جمرود کو اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری ریسکیو 1122کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی ۔ اور علاقے کا محاصرہ کر دیا ۔ اور مجروحین کو ریسکیو 1122ایمبولینس میں طبعی علاج معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ۔ جہاں مجروحین کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دونوں فریقین رحمان اللہ گروپ سے رقیب شاہ ولد لعل شیر ، نعیم ولد حیاء خان اور مشرق گروپ سے گُل مجید ولد امین جان اور ریحان ولد خالد کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے جمرود حو ا لا ت میں بند کر د یا ۔ ا و ر فر یقین کے د ر میا ن فا ئر بند ی کر د ی۔ پولیس نے د و نوں فریقین کے خلاف ابتدائی رپورٹ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔ 

مزیدخبریں