مکرمی: وزیرا عظم میاں شہباز شریف سے التماس ہے کہ میڈیکل کالجوں میں انٹری ٹیسٹ کا جو طریقہ کار سابق دور میں رائج تھا اس پر بہت ہنگامے ہوئے تھے اب آپ کی حکومت ہے آپ پرانا طریقہ بحال کرا دیں گے۔ زاہد بابر ماڈل ٹائون (ہمک) اسلام آباد
وزیر اعظم پاکستان کی توجہ چاہیے
Jul 18, 2022