لاہور (خصوصی نامہ نگار) ووٹروں کو گھروں سے لانے کےلئے نجی ٹرانسپورٹ کا استعمال، پابندی کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ اس حوالے سے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ان کی طرف سے ایسا کوئی انتظام نہیں کیا گیا۔ سپورٹرز نے اپنے طور پر یہ انتظام کیا ہے۔ مختلف حلقوں میں ویگنیں و دیگر ٹرانسپورٹ ووٹرز کو گھرو ں سے پولنگ سٹیشنز لانے کےلئے گلی محلوں کے چکر کاٹتے رہے۔
نجی ٹرانسپورٹ کا استعمال
ووٹروں کو گھروں سے لانے کیلئے نجی ٹرانسپورٹ کا استعمال‘ پابندی کی دھجیاں اڑا دی گئیں
Jul 18, 2022