کراچی (سٹی نیوز) ا جماعت اسلامی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات اورسندھی ماہنامہ وینجھارکے چیف ایڈیٹر مجاہد چنانے ڈائریکٹر ایڈمن محکمہ سندھ انفارمیشن سردار محمد یوسف کابورو کے جواں سال صاحبزادے مقصود احمد کابورو کی وفات پردلی دکھ وافسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہے ۔