کراچی( سٹی نیوز )ایم کیو ایم پاکستان کے حق پرست نامزد امیدوار چیرمین وسیم الدین میو وائس چیئرمین عمران میو ایڈوکیٹ اور جنرل کونسلرز یوسی 9 لانڈھی ٹاؤن یوسی آرگنائزر فہد نے یوسی 9 E ایریا میں عوامی رابطہ مہم شروع کی اور قریشی برادری کی اہم شخصیات اشرف قریشی و دیگر سے ملاقات کی جسمیں 24 کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں قریشی برادری کو 24 جولائی پتنگ پر مہر لگانے کی درخواست کی، جس پر انہوں نے اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا،اور انہوں نے کہا ،کہ ہم وسیم الدین میو،اور ان کے پینل کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ، حق پرست نامزد امیدوار چیئرمین وسیم الدین میو،کے پچھلے دنوں سے ،بیوی اور بیٹے عثمان میو کی طبیعت ،ناساز تھی ،تمام،عزیز واقارب دوست احباب جاہنے والے ،حق پرست عوام ان کی صحت و تندرستی کے لیے، دعائے صحت کی اپیل ہے۔