وزیراعظم شہباز شریف کا ہکلا ٹول پلازہ پر ٹریفک کے رش کا نوٹس،بوتھ بڑھانے کی ہدایت

اسلام آباد(نا مہ نگار)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہکلا ٹول پلازا پر ٹریفک کے رش کا نوٹس لے لیا،وزیراعظم نے ٹول پلازا پر ٹول بوتھس کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کر دی ہے،وزیراعظم نے ہکلا ٹول پلازا پر ایم ٹیگ سسٹم آپریشنل کرنے کی ہدایت بھی کر دی ہے۔
ٹڑیفک رش

ای پیپر دی نیشن