حنیف طاہر ایڈووکیٹ کی صدارت عدلیہ بچاوکمیٹی کا اجلاس ،دھمکیوں کی شدید مذمت

Jul 18, 2023


لاہور(خبر نگار) عدلیہ بچاوکمیٹی کا اہم اجلاس لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میاں محمد حنیف طاہر ایڈووکیٹ کی صدارت میں ہوا جس میں وکلاءاور مزدوروں نے شرکت کی۔اجلاس میں ملک احتشام الحسن ایڈووکیٹ کو میاں محمد منشاء، ملک محمد وحید کی طرف سے ان کو اور ان کی فیملی کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ ملک احتشام الحسن ایڈووکیٹ پر دباو¿ ڈال رہے ہیں کہ ہمارے خلاف دائر مقدمات واپس لو ورنہ سنگین نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہو جاو¿۔عدلیہ بچاو¿ کمیٹی اس واقعہ کی شدید مذمت کر تی ہے۔ میاں منشاءنے اپنی روش تبدیل نہ کی تو پھر عدلیہ بچاو¿ کمیٹی اور مزدور مل کر اگست کے آخری ہفتہ میں ان کے خلاف شدید احتجاج کر ے گی۔

مزیدخبریں