شہباز شریف 5 اگست کو بچیکی انٹرچینج کا افتتاح کر یں گے: ڈاکٹر شزرہ منصب 


سید والا(نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن)خواتین ونگ پنجاب کی صدر ڈاکٹر شزرہ منصب علی خان نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف پانچ اگست کو بچیکی انٹرچینج کا افتتاح کر کے تاریخ رقم کریں گے اس موقع پر وزیراعظم پاکستان سی پیک انٹرچینج کے علاوہ سید والا سمیت ضلع ننکانہ صاحب میں اربوں روپے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان بھی کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...