آرٹیکل 19 ہر شہری کو اظہار رائے  کی آزادی دیتا ہے:ا فضل

بھوئے آصل (نامہ نگار) آرٹیکل 19پاکستان کے ہر شہری کو اظہار رائے کی آزادی دیتا ہے اس بنیادی حق کے ساتھ ذمہ داری بھی اتنی ہی بڑی آتی ہے جتنا بڑا یہ بنیادی حق ہے نوجوان صرف اپنے خیالات کو حاصل کرنے کی فکر میں بغیر سوچے سمجھے اپنا اظہار کردیتے ہیں جو کسی کے لیے نقصان دہ بھی ہوسکتے ہیںان خیالات کاا ظہار فریڈرک نومان فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام ورکشاپ میں شرکاءسے موڈریٹر حوا فضل اور انجبین سومرہ نے تربیتی ورکشاپ کے دوران بتایا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...