قصور:اسسٹنٹ کمشنرکا محرم الحرام کے سلسلہ میں مختلف علاقوں کا دورہ


قصور(نمائندہ نوائے وقت)اسسٹنٹ کمشنر رضوان الحق پوری کا محرم الحرام کے سلسلہ میں مختلف علاقوں کا دورہ۔اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری کا محرم الحرام کے سلسلہ میں مختلف علاقوں کا دورہ‘مرکزی جلوسوں کے راستوں پر انتظامات کو چیک کیا۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری نے گزشتہ روز متعلقہ افسران کے ہمراہ مصطفی آباد اور دیگر علاقوں کا دورہ کر کے محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے راستوں پر انتظامات کو چیک کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...