نعش برآمد


قصور(نمائندہ نوائے وقت)تھا نہ صدر قصور کے علاقے رائیونڈ روڈ نجی ہسپتال کے قریب سے ایک شخص کی ڈیڈ باڈی برآمد۔تھانہ صدر کے علاقے رائیونڈ روڈ نجی ہسپتال لے قریب سے ریسکیو عملے کو ایک 45سالہ شخص کی ڈیڈ باڈی ملی ہے جس کی شناخت محمد سعید ولد امام دین کے نام سے ہوئی ہے جو ساہیوال کا رہائشی ہے پولیس کے مطابق موت حادثاتی معلوم ہوئی ہے پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر ورثاءکی تلاش شروع کردی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...