تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

Jul 18, 2023

 لاہور(نیوز رپورٹر )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد1لاکھ 76ہزار 700کیوسک اور اخرج 1لاکھ 80ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 45ہزار 700کیوسک اور اخراج 45ہزار 700کیوسک، خیرآباد پل آمد 2لاکھ 26ہزار200کیوسک، اخراج 2لاکھ 26ہزار200کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 51ہزار 300کیوسک اور اخراج 10ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد95ہزار 400کیوسک اور اخراج 67ہزار200کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 2 لاکھ 14ہزار کیوسک اور اخراج 2لاکھ 6ہزار کیوسک، چشمہ2لاکھ 28ہزار 500کیوسک اوراخراج 2لاکھ10کیوسک، تونسہ آمد1لاکھ 84ہزار  500 کیوسک اور اخراج 1لاکھ 66ہزار 500کیوسک،گدو آمد ایک لاکھ 79ہزار کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 39ہزار100کیوسک، سکھر آمد ایک لاکھ 33 ہزار کیوسک اور اخراج77 ہزار300کیوسک، کوٹری آمد 76ہزار200کیوسک اور اخراج 33ہزار800،تریموںآمد 34ہزار 400کیوسک اور اخراج 21 ہزار کیوسک، پنجند آمد55ہزار 100کیوسک اور اخراج 40ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402فٹ ،پانی کی موجودہ سطح  1514.77 ایکڑ فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.890ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ ،پانی کی  موجودہ سطح 1205.65ایکڑ فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ  4.699ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 645.70ایکڑ فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.145ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے۔

مزیدخبریں