سپریم کورٹ: نیب کی عبدالغنی مجید ریفرنسز میں درخواستیں غیر موثر ہونے پر نمٹا دیں

Jul 18, 2023

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے نیب کی عبدالغنی مجید کی سات ریفرنسز میں ضمانتوں کے خلاف درخواستیں غیر موثر ہونے پر نمٹا دیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ نیب نے سات ریفرنسز میں عبدالغنی مجید کی ضمانت منظوری کے خلاف درخواستیں دائر کیں تھیں۔

مزیدخبریں