بیجنگ(شِنہوا)چین نے پاکستان کو ایک نیا جوہری بجلی گھر کا یونٹ برآمد کیا ہے۔ چائنہ نیشنل نیوکلیئرکارپوریشن کے مطابق چشمہ جوہری بجلی گھر کے یونٹ 5 (سی فائیو) کا حال ہی میں سنگ بنیاد رکھا گیا تھا جو چین اور پاکستان کے درمیان جوہری توانائی شعبے میں تعاون کا ایک اور سنگ میل ہے۔