بیجنگ(شِنہوا)چین نے پاکستان کو ایک نیا جوہری بجلی گھر کا یونٹ برآمد کیا ہے۔ چائنہ نیشنل نیوکلیئرکارپوریشن کے مطابق چشمہ جوہری بجلی گھر کے یونٹ 5 (سی فائیو) کا حال ہی میں سنگ بنیاد رکھا گیا تھا جو چین اور پاکستان کے درمیان جوہری توانائی شعبے میں تعاون کا ایک اور سنگ میل ہے۔
چین نے ہوا لونگ ون جوہری بجلی یونٹ پاکستان کو برآمد کردیا
Jul 18, 2023