سعودی عرب میں جون میں افراطِ زر کی شرح میں کمی؛سرکاری اعداد و شمار

Jul 18, 2023

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں افراطِ زر کی شرح سالانہ جون میں کم ہو کر 2.7 فی صد رہ گئی جبکہ اس سے گذشتہ ماہ یہ شرح 2.8 فی صد تھی۔ اعداد و شمار کے مطابق جون میں مکانات، پانی، بجلی، گیس اور ایندھن کی قیمتوں میں گذشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں مجموعی طور پر 9.1 فی صد اضافہ ہوا۔

مزیدخبریں