جمشید دستی کیخلاف دہشتگردی اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

مظفر گڑھ پولیس نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف دہشتگردی اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ایلیٹ فورس کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج مقدمے کے متن کے مطابق محرم الحرام کے دوران پولیس اسنیپ چیکنگ کے لیے ظفر کالونی گئی تھی.جمشید دستی اور ان کے ساتھیوں نے پولیس کو روکا تھا۔مظفر گڑھ پولیس نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف دہشتگردی اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ایلیٹ فورس کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج مقدمے کے متن کے مطابق محرم الحرام کے دوران پولیس اسنیپ چیکنگ کے لیے ظفر کالونی گئی تھی. جمشید دستی اور ان کے ساتھیوں نے پولیس کو روکا تھا۔

ای پیپر دی نیشن