امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر310 روپے تک گرنے کی پیشگوئی

فچ سلوشنز نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا پالیسی ریٹ رواں مالی سال 16 فیصدجبکہ اگلے سال یہ 14 فیصد تک گر جائیگا۔پرو پاکستانی کے مطابق رپورٹ میں پیشگوئی کی گئی ہے کہ رواں سال کے آخر تک امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر 290 روپے اور 2025 میں 310 روپے تک گر جائیگی۔کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کی تازہ ترین پاکستان کنٹری رسک رپورٹ میں معیشت کی غیر یقینی صورتحال پر روشنی ڈالی گئی ہے. جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی جاری سیاسی بدامنی اس کی معاشی بحالی کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔رپورٹ میں مزیدکہا گیا ہے کہ شہری مظاہروں نے معاشی سرگرمیوں کو نمایاں طور پر متاثر کیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ سیاسی ماحول نازک ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...