پنجاب، سندھ، خیبر پی کے میں لینڈ ریونیو ریکارڈ کمپیوٹرائز کرنے سے عوامی مشکلات کم ہوں گی: چیف جسٹس

Jun 18, 2013

اسلام آباد (اے پی پی) سپریم کورٹ نے پنجاب، سندھ اورخیبر پی کے کی جانب سے لینڈ ریونیو ریکارڈ کمپوٹرائزڈ کرنے کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے اس سے عوام کی مشکلات کم ہونگی۔ چیف جسٹس نے سماعت ایک ماہ کے لئے ملتوی کر دی۔

مزیدخبریں