گھوٹکی (نامہ نگار)گھوٹکی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نیٹو کنٹینرز سے سامان چوری کرنے کے الزام میں افغانستان کے رہائشی تین افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
گھوٹکی‘ نیٹو کنٹینر سے سامان چرانے پر 3 افغان باشندے گرفتار
Jun 18, 2013