نارنگ منڈی : وین میں سگریٹ سے سلنڈر کے پائپ میں آگ، دو خواتین بے ہوش

Jun 18, 2013

نارنگ منڈی (نامہ نگار) وین میں گیس پائپ کو سگریٹ سے آگ لگ گئی اور گیس سے دو خواتین بے ہوش ہو گئیں مسافروں نے ہمت کرکے چھلانگیں لگا کر جانیں بچائیں یہ ناخوشگوار واقعہ کامونکے سے 10 کلو میٹر دور شیرگڑھ سٹاپ کے قریب نارنگ منڈی آنے والی مسافر وین میں پیش آیا ، سلنڈر کا پائپ دھماکہ سے پھٹ گیا۔

مزیدخبریں