سنانواں (خبر نگار) ٹا¶ن کمیٹی سنانواں کی طرف سے شہر میں جاری تجاوزات کیخلاف آپریشن کرنے والی ٹیم پر جمشید دستی کا اپنے گن مین اور ڈرائیور کے ہمراہ عملہ تجاوزات کی مد میں اکٹھا کیا گیا سامان چھین لیا۔ چیف آفیسر بلدیہ سنانواں کی گاڑی کی چابیاں چھین لیں۔ کمیٹی کے عملہ کا احتجاج روڈ بند کر دیا ۔