سعودی باشندوں کیلئے حج اور عمرے کا کوٹہ 50فیصد کم کر دیا گیا

Jun 18, 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) سعودی باشندوں کے لئے حج اور عمرہ کا کوٹہ 50فیصد کم کر دیا گیا۔ امت کے مطابق فیصلہ حرم پاک میں جاری توسیعی و تعمیراتی کام کے سبب کیا گیا۔ سعودی حکام نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے اس سال کم سے کم تعداد میں حج پر آئیں۔

مزیدخبریں