اسلام آباد/ اوکاڑہ (آئی این پی ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی راہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پہلے پیپلزپارٹی وفاقی حکومت میں ہوتے ہوئے ”کرنٹ آمدن“ سے ایم کیو ایم کو ”نذرانہ “دیکر حکومت میں شمولیت کی دعوت دیتی تھی جسے فوری طور پر قبول کر لیا جا تا تھا، اب ”ڈیپازٹ“ سے نذرانہ دینا ممکن نہیں اسی لئے حکومت میں شمولیت کی ”کوری“ دعوت کا جواب بھی کورے انداز میں دیا گیا۔
حافظ حسین