امریکہ اور روس نے شام میں امن مذاکرات کیلئے اتفاق کر لیا

امریکہ اور روس نے شام میں امن مذاکرات کیلئے اتفاق کر لیا

Jun 18, 2013

لندن (نوائے وقت رپورٹ )امریکہ اور روس نے شام میں امن مذاکرات کیلئے اتفاق کر لیا روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد انتشار پھیلانا نہیں شام میں پر تشدد واقعات کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ شام میں تشدد کے خاتمے کیلئے تمام پارٹیوں کو جنیوا میں امن مذاکرات کی دعوت دی جائے گی۔

مزیدخبریں