اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحرےک انصاف کے چےئرمےن عمران خان کل قومی اسمبلی کے ممبر کی حےثےت سے حلف اٹھائےں گے، عمران خان نے ٹوےٹ پےغام مےں کہا کہ مےں 19جون کو قومی اسمبلی مےں حلف اٹھا¶ں گا اور اس دن بجٹ بحث مےں حصہ لونگا، مےرا پارلےمنٹ سے خطاب مشکل قومی مسائل پر پی ٹی آئی کی پالےسی کا مظہر ہوگا اور بتاےا جائے گا کہ کے پی کے حکومت کس طرح صاف اور شفاف حکمرانی کا ماڈل ہوگی۔