لندن (اے پی پی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں (آج) منگل کو آرام کا دن ہے جس کے بعد چیمپئنز ٹرافی کا سیمی فائنل مرحلہ کل سے شروع ہوگا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل 19جون کو اوول، لندن میں کھیلا جائیگا جو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 50 شروع ہوگا ۔