ورلڈ ہاکی لےگ : بھارتی وےمن ہاکی ٹےم کو جرمنی کے ہاتھوں 7-1 سے شکست

ورلڈ ہاکی لےگ : بھارتی وےمن ہاکی ٹےم کو جرمنی کے ہاتھوں 7-1 سے شکست

Jun 18, 2013

روٹرڈےم (ثناءنیوز) اےف آئی اےچ ورلڈ لےگ مےں بھارتی ووےمن ہاکی ٹےم کو تےسرے را¶نڈ جرمنی کے ہاتھوں 7-1 سے شکست۔ جرمنی کی ٹےم نے پورے مےچ پر غلبہ جمائے رکھا۔ تفصےلات کے مطابق اےف آئی اےچ ہاکی ورلڈ لےگ کے تےسرے را¶نڈ کے مےچ مےں بھارتی وےمن ہاکی ٹےم کو جرمنی کی ٹےم نے 7-1 سے شکست دے دی۔ جرمن ووےمنز ہاکی ٹےم نے پورے مےچ پر اپنا غلبہ جمائے رکھا اور بھارتی کھلاڑےوں کی اےک نہ چلنے دی۔ جرمنی کی طرف سے جےن مےولر وےلنڈ، مائےکے اسٹاکل، مےری ماوےرس نے دو دو گول کئے۔

مزیدخبریں