زبردستی زکوۃ اور فطرانہ اکٹھا کرنیکی اطلاع ہیلپ لائن پر دی جائے، ڈی جی رینجرز سندھ: علما کے وفد کی ملاقات

Jun 18, 2015

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ڈی جی رینجرز میجرل جنرل بلال اکبر سے علما کے وفد نے ملاقات کی۔ ڈی جی رینجرز سندھ نے اس موقع پر کہا کہ زبردستی زکوۃ اور فطرانہ اکٹھا کرنے کی اطلاع رینجرز ہیلپ لائن پر دی جائے۔ ڈی جی رینجرز نے کو علما تعاون کا یقین دلایا اور کہا ماہ رمضان میں امن کا قیام یقینی بنانے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

مزیدخبریں