نیو یارک (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ سے ہیومن رائلٹی کونسل اور کمیٹی آف کنٹری بیوشن میں ری الیکشن کرانے کی مہم شروع کر دی سفیر ملیحہ لودھی نے ں نے سی او سی کیلئے سید یاور علی کو امیدوار کے طور پر پیش کیا۔
ایچ آر سی کمیٹی ان کنٹری بیوشن میں ری الیکشن کیلئے پاکستان نے مہم شروع کر دی
Jun 18, 2015