حکومت نے آئی ایم ایف کو تین کروڑ 8 لاکھ 97 ہزار ڈالر قرضے کی قسط ادا کردی

اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے آئی ایم ایف کو تین کروڑ 8 لاکھ 97 ہزار ڈالر قرضے کی قسط ادا کر دی۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق مذکورہ قرضہ آئی ایم ایف سے2010ء کے سیلاب کے نقصانات پر قابو پانے کیلئے حاصل کیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن