خواجہ تنویر اشرف ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی گوجرانوالہ کے ممبر مقرر

Jun 18, 2015

لاہور(کامرس رپورٹر) وزیراعلی شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) ٹریڈرز ونگ پنجاب کے سینئرنائب صدر خواجہ تنویر اشرف کوڈسٹرکٹ اوورسیزپاکستانیز کمیٹی گوجرانوالہ کا ممبر مقرر کرکے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

مزیدخبریں