اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) قومی اسمبلی سے بجٹ طے شدہ شےڈول سے دو روز قبل منظور کرانے کا فےصلہ کےا ہے اب بجٹ 23جون تک منظور کرا ےا جائے گا۔ تمام پارلیمانی جماعتوں نے بجٹ جلدازجلد منظور کرانے پر اتفاق کےا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار جمعہ کو بجٹ پر بحث سمیٹیں گے جبکہ ہفتے کو اپوزیشن ارکان کٹوتی کی تحریکیں پیش کریں گے جس کے بعد ضمنی گرانٹس قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی۔
بجٹ/ اتفاق