سینڈرز ہلیری کے ساتھ کام کرنے پر راضی

Jun 18, 2016

واشنگٹن (بی بی سی ڈاٹ کام) ورمونٹ کے سینیٹر برنی سینڈرز نے ڈیموکریٹک پارٹی کی ممکنہ صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کے ساتھ کام کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ سینڈرز نے ایک تقریر میں اپنے حامیوں سے کہا کہ یہ بات بہت اہم ہے کہ وہ ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس کی دوڑ جیتنے سے روکیں۔

مزیدخبریں