مسجد حرام میں نماز پنجگانہ کیلئے 18 موذن حضرات کی خدمات حاصل کر لی گئیں

Jun 18, 2016

مکہ مکرمہ(این این آئی)مسجد حرام میں امامت ، خطابت اور اذان کی ادائیگی کے فرائض اور نظام الاوقات میں حسب معمول تبدیلی کا عمل جاری رہتا ہے۔ اس قت بیت اللہ میں اذان کی ادائیگی کے لیے 18 موذن حضرات کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

مزیدخبریں